Friday, 26 April 2024, 05:17:19 pm
چین کا طالبان قیدیوں کے آخری گروپ کی رہائی کےلئے عمائدین اور قبائلی رہنماوں کی افغان کونسل کی منظوری کا خیر مقدم
August 11, 2020

File Photo

چین نے طالبان قیدیوں کے آخری گروپ کی رہائی کےلئے عمائدین اور قبائلی رہنماوں کی افغان کونسل کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے افغانستان میں افغانوں کے درمیان بات چیت کےلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا۔

 بیجنگ میں معمول کی نیوز بریفنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان

Zhao Lijian نے کہا کہ باہمی اعتماد سازی اور افغانوں کے درمیان بات چیت کے آغاز کےلئے قیدیوں کی رہائی افغان حکومت اور افغان طالبان کےلئے ایک اہم موقع ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.