Friday, 26 April 2024, 03:31:09 pm
آزادی اظہاررائے اور پُرامن احتجاج جیسے بنیادی حقوق کااحترام کیاجاناچاہیے:جینزسٹولٹن برگ
August 11, 2020

File Photo

نیٹونے بیلاروس میں حزب اختلاف کے احتجاج کودبانے کی مذمت کی ہے اورصدارتی انتخابات کے شفاف انعقادپرشک وشبہ کااظہارکیاہے۔

برسلزمیں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینزسٹولٹن برگ نے ایک بیان میں کہاکہ آزادی اظہاررائے اور پُرامن احتجاج جیسے بنیادی حقوق کااحترام کیاجاناچاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.