Saturday, 27 April 2024, 02:43:00 am
بینکنگ ذرائع سے زیادہ ترسیلات بھجوانے پر بیرون ملک مقیم کارکنان کا مشکورہوں :وزیراعظم
July 11, 2019

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ وہ بینکنگ چینلز کے ذریعے زیادہ ترسیلات بھجوانے پر بیرون ملک مقیم اپنے کارکنان کے مشکور ہیں۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ نتیجتاً گزشتہ برس ترسیلات میں 9.7% کا سالانہ اضافہ ہوا اور رواں برس ترسیلات کا مجموعی حجم 21.8 ارب ڈالرتک پہنچا۔

انہوں نے کہاکہ پچھلے برس کے مقابلے میں جبکہ یہ مقدار 2.9% تھی، یہ اضافہ کہیں زیادہ تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.