Saturday, 11 May 2024, 07:49:49 am
رسالپور سےایک دہشتگردگرفتار
June 11, 2019

انسداد دہشت گردی کے محکمے نے آج ضلع نوشہرہ کے علاقے رسالپور سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کالعدم تنظیم کے نام پر لوگوں سے بھتہ وصول کرنے کے باعث پولیس کو مطلوب تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.