Saturday, 27 April 2024, 05:58:31 am
چین میں سیلاب کے باعث پیش آنے والے واقعات میں5 افراد ہلاک
June 11, 2019

چین میں ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں سیلاب کے باعث پیش آنے والے واقعات میں پانچ افراد ہلاک جبکہ ہزاروں کی تعداد میں پھنس گئے ہیں۔چین کے محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے Guangdong،Fujian، Jiangxi،Yunnan،Sichuan اور تائیوان میںبھی طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں شدید طوفان باردوباراں اور چھوٹے دریائوں کے بندھ ٹوٹنے کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کریں۔

 

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.