Saturday, 27 April 2024, 12:57:11 am
رقوم کی غیرقانونی منتقلی کےمقدمے میں آصف زرداری،فریال تالپوراوردوسرے ملزموں کی عبوری ضمانت میں توسیع
March 11, 2019

 کراچی کی بینکنگ کورٹ نے آج رقوم کی غیرقانونی منتقلی کے مقدمے میں سابق صدر آصف علی زرداری فریال تالپور اور دوسرے ملزموں کی عبوری ضمانت میں اگلی سماعت تک توسیع کردی۔

ادھر عدالت نے سماعت کے دوران مقدمہ بینکنگ کورٹ سے احتساب عدالت اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ اس ماہ کی پندرہ تاریخ تک محفوظ کرلیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.