Friday, 26 April 2024, 02:01:39 pm
امریکہ کے قائمقام وزیر دفاع افغانستان پہنچ گئے
February 11, 2019

 امریکہ کے قائمقام وزیر دفاع Patric Shanahan افغانستان پہنچ گئے  ہیں جہاں وہ افغان امن عمل کے تسلسل میں صدر اشرف غنی سے ملاقات کریں گے۔

 اپنی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے Patric Shanahan نے ملک میں 17 سالہ پرانی جنگ کے خاتمے کی کوششوں کےلئے افغان حکومت کی امن مذاکرات میں شرکت کو ایک مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.