Saturday, 27 April 2024, 03:34:37 am
احتساب عدالت نندی پورپاورپراجیکٹ ریفرنس پرمحفوظ فیصلہ20 فروری کوسنائےگی
February 11, 2019

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نندی پور بجلی منصوبے کے ریفرنس کی سماعت پیر کے روز پھر شروع کی۔

پارلیمانی امور سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر بابر اعوان نے اس ریفرنس میں اپنی بریت کے بارے میں دلائل مکمل کر لئے، دوسری طرف نیب کے پراسیکیوٹر نے بھی اپنے دلائل مکمل کرلئے ۔

عدالت نے مقدمے میں اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو اس ماہ کی بیس تاریخ کو سنایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.