Thursday, 09 May 2024, 02:06:13 am
عوام عام انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے،امیر مقام
February 11, 2018

 وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ عوام رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دینگے۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت خیبرپختونخوا میں عوام کو اچھے نظم ونسق کی فراہمی میں ناکام رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کی سیاست متعارف کرائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.