Friday, 26 April 2024, 11:39:30 pm
اقوام متحدہ کی افغانستان میں انسانی بحران سے بچنےکیلئے فوری امدادکی اپیل
January 11, 2022

اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کےلئے فوری امداد کی اپیل کی ہے کیونکہ دس لاکھ سے زائد بچے انتہائی غذائی قلت کے خطرے سے دوچار  ہیں۔

 ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق موسم سرما کے آغاز اور عالمی پابندیوں کے باعث افغانستان میں انسانی بحران میں شدت  آرہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.