Friday, 26 April 2024, 06:53:42 pm
سپریم کورٹ کا اصغر خان کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے بند نہ کرنے کا فیصلہ
January 11, 2019

سپریم کورٹ نے 1990 میں عام انتخابات کے دوران سیاستدانوں میں رقم تقسیم کرنے کے خلاف اصغر خان کیس بند نہ کرنے اوراسے منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ حکم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے آج اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا ۔کیس کی سماعت اب رواں ماہ کی پچیس تاریخ تک ملتوی کردی گئی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.