Friday, 26 April 2024, 11:52:57 am

مزید خبریں

 
شوپیاں میں بھارتی پولیس کی کارروائیاں ،7کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا
January 11, 2019

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع شوپیاں میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران سات کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ۔

کشمیرمیڈیا سروس نے مقامی افراد کے حوالے سے بتایا ہے کہ پولیس نے نوجوانوں کوان کے گھروں سے زبردستی باہر نکال کر جامہ تلاشی کے بہانے بکتر بند گاڑیوں میں بیٹھا کر ساتھ لے گئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.