Friday, 26 April 2024, 10:11:06 am
چین کی ممنوعہ سامان کی روک تھام کیلئےپاکستان کو4ایکسرے سکینرزکی فراہمی
January 11, 2019

پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے ممنوعہ سامان خصوصاً کرنسی کی روک تھام کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کسٹم ونگ کو چار ایکسرے سکینردئیے ہیں۔

یہ مشینیں چینی سفارت خانے کے قونصلر چن و ی نے ممبرکسٹمز آپریشنز ڈاکٹر جواد اویس آغا کے حوالے کیں ، اس موقع پر پاکستان کسٹمز کے دوسرے اعلیٰ افسر بھی موجود تھے۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.