Friday, 26 April 2024, 10:09:13 am
ابن انشا کی آج چالیسویں برسی منائی جارہی ہے
January 11, 2018

اردو کے ممتازشاعر،مزاح نگار ،کالم نویس اور سفرنامہ نگار ابن انشا کی آج چالیسویں برسی منائی جارہی ہے۔

ابن انشا جن کااصل نام شیرمحمد خان تھا ،انیس سوستائس میں بھارتی پنجاب کے ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے تاہم بعد میں وہ ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔

انہوں نے شاعری میں سادہ اندازاپنایا ۔ وہ اپنے مزاح سے بھرپور کالمو ں کی وجہ سے بھی مشہور تھے۔ ان کی مقبول ترین غزل انشا جی اٹھو کو جدید دور کی کلاسیکی غزل قرار دیا جاتاہے۔

ابن انشا گیارہ جنوری 1978 میں انتقال کرگئے انہیں کراچی میں سپرد خاک کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.