Friday, 26 April 2024, 09:36:25 pm
آتش فشاں پھٹنے کے بعد وائٹ آئی لینڈ پر زندگی کے کوئی آثار نہیں:جیسنڈا آرڈرن
December 10, 2019

File Photo 

 نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نےکہا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے کے بعد وائٹ آئی لینڈ پر زندگی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔

 آتش فشاں پھٹنے سے جزیرے پر 13 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے تاہم پانچ کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

 آتش فشاں گزشتہ روز اس وقت پھٹا جب سیاح معروف مقام کی سیاحت کررہے تھے۔

34 افراد کو بچا لیاگیا جن میں سے اکثریت تاحال زیر علاج ہے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.