Saturday, 27 April 2024, 03:05:13 am
دنیا بھرمیں انسانی حقوق کاعالمی دن
December 10, 2019

آج (منگل) دنیابھرمیں انسانی حقوق کاعالمی دن منایاگیا۔ جس کامقصد انسانی حقوق کے تحفظ اور انسانی وقار کے حوالے سے آگاہی پیدا کرناہے۔

اس سال اس دن کاموضوع ہے ''نوجوان انسانی حقوق کے لئے کھڑے ہیں کیونکہ سیاسی اقتصادی اورمعاشرتی تبدیلیوں میںاُن کاکردارانتہائی اہمیت کاحامل ہے''۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.