Friday, 26 April 2024, 05:35:10 pm
موجودہ حکومت تمام شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے:صدر
October 10, 2019

 صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تمام شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کےلئے پرعزم ہے۔

 دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں صدر نے کہا کہ ذہنی دباو لوگوں کے طرز حیات کو متاثر کرتا ہے جس سے معاشرے کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوتی ہیں۔

 ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ اس دن کو منانے کا مقصد ذہنی دباو سے بچاو کے حوالے سے آگاہی پیداکرنا ہے۔

(این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.