Friday, 26 April 2024, 01:39:05 pm
ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنے کاامکان
October 10, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں سرد رہنے کاامکان ہے۔

آج (جمعرات) صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور بیسکراچی پچیسپشاور انیسکوئٹہ پندرہگلگت ساتمری اورمظفرآباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.