Friday, 26 April 2024, 07:38:28 pm
ایم ایل ون پاکستان ریلویز کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے:شیخ رشید
October 10, 2019

File Photo

پاکستان اور چین نے چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت اربوں ڈالرلاگت کے مین لائن ون منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں نے چین کے وزیرریلوے سے ملاقات کرکے منصوبے کو حتمی شکل دی ۔ شیخ رشید نے کہاکہ ایم ایل ون پاکستان ریلویز کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے جس کو 14 سال کے بعد حقیقی شکل ملی ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.