Friday, 26 April 2024, 04:37:38 pm

مزید خبریں

 
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل مکمل ہڑتال کی اپیل
August 10, 2020

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے سینئر حریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت کے موقع پر کل (منگل) مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ 

انہیں 11 اگست 2008 ء کو بھارتی فوج نے اس وقت شہید کردیا تھا جب وہ جموں کے ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے وادی کشمیر کی اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف سرینگر سے کنٹرول لائن کی طرف ایک جلوس کی قیادت کر رہے تھے۔ ادھربھارتی فوجیوں نے ضلع پونچھ میں محاصرے اورتلاشی کے دوران ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک نوجوان کوشہیداوردوکوزخمی کردیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.