Wednesday, 08 May 2024, 09:07:13 am
الیکشن کمیشن کاحلقہ پی کے23شانگلہ میں دوبارہ پولنگ کاحکم
August 10, 2018

 الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 23 شانگلہ میں انتخاب خواتین رائے دہندگان کے ووٹ ڈالنے کی شرح دس فیصد سے کم ہونے پر کالعدم قرار دیتے ہوئےدوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔

 اس حلقے میں خواتین رائے دہندگان کے ووٹ ڈالنے کی شرح پانچ فیصد تھی۔

 پاکستا ن تحریک انصاف کے امیدوار شوکت علی یوسفزئی نے پی کے 23 شانگلہ سے کامیابی حاصل کی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.