Saturday, 27 April 2024, 03:24:58 am
خیبرٹیچنگ ہسپتال کومکمل طورپردوبارہ بحال اورجدید بنایا گیا ہے:وزیراعظم
April 10, 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرٹیچنگ ہسپتال کو بڑی کاوشوں سے مکمل طورپر دوبارہ بحال اور جدید بنایا گیا ہے ۔ہفتے کے روز ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ ایک نیا جدید ترین ہسپتال تعمیر کرنا آسان ہے تاہم ہمارے موجودہ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیک کرنا بہت مشکل ہے ۔انہوں نے خیبرٹیچنگ ہسپتال کے بورڈ اورانتظامیہ کی کوششوں کو سراہا اورانھیں مبارک باد دی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.