Saturday, 27 April 2024, 03:19:31 am
حکومت کی توجہ معیشت کےاستحکام پرمرکوزہے:غلام سرور
April 10, 2021

ہوا بازی کے وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معیشت کے استحکام پر مرکوز ہے ۔آج اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ مہنگائی کا مسئلہ حل کرلیاجائے گا ۔وفاقی وزیر نے کہاکہ پی ڈی ایم تقسیم ہوچکی ہے اور اس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.