Friday, 26 April 2024, 12:14:07 pm
کوئلہ سے چلنےوالےدوبجلی گھروں کاتھرپارکرمیں باضابطہ افتتاح کردیاگیا
April 10, 2019

File Photo

 تھرپار کر میں آج کوئلے سے چلنے والے پہلے بجلی گھر کا افتتاح کیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجلی گھر کا افتتاح کیا۔

بجلی گھر 330 میگاواٹ کے دو پیداواری یونٹس پر مشتمل ہے جس میں مجموعی طورپر 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔

یہ منصوبہ سندھ حکومت کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت سرکاری اور نجی شراکت داری کے بڑے منصوبے کے طور پر دس سال میں مکمل کیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.