Friday, 26 April 2024, 07:46:21 pm
وزیراعلیٰ اور گورنرپنجاب کے درمیان ملاقات
February 10, 2020

 پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان احمد خان بزدار نے آج صبح لاہور میں گورنر چودھری محمد سرور سے ملاقات کی۔

 ملاقات کے دوران مسلم لیگ ق کے ساتھ مذاکرات زیر بحث آئے۔

 وزیراعلیٰ نے گورنر کو بتایا کہ ضروری غذائی اجناس کی قیمتوں پر قابو پانے کےلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.