Saturday, 11 May 2024, 08:08:06 am
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیئے
January 10, 2022

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کلگام میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حسین پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.