Saturday, 27 April 2024, 09:41:15 am
ڈونلڈٹرمپ کاجنرل مارک کو اپنا آئندہ اعلیٰ فوجی مشیر نامزد کرنے کا اعلان
December 09, 2018

 

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے آرمی چیف آف سٹاف جنرل مارک Milleyکو اپنا آئندہ اعلیٰ فوجی مشیر نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔جنرل مارک Milleyجو عراق اور افغانستان میں خدمات انجام دے چکے ہیں، جنرل جوزف Dunfardکی جگہ امریکی فوج کے اگلے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کا عہدہ سنبھالیںگے۔Dunfordاگلے سال اکتوبر میں اپنی دوسری دوسالہ مدت کے اختتام پر ریٹائرڈ ہوجائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.