Saturday, 27 April 2024, 01:04:29 am
خلیج تعاون کونسل کے رہنمائوں کا اجلاس آج ریاض میں ہورہا ہے
December 09, 2018

File Photo

خلیج تعاون کونسل کے ملکوں کے چھ رہنما یمن اور شام میں تنازعات اور عراق میں کشیدگی کے معاملے پر غور کیلئے آج (اتوار) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جمع ہورہے ہیں۔خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالطیف Al-Zayaniنے کہا ہے کہ کونسل کے رکن ملکوں کے رہنما حالیہ علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال اور خطے میں سلامتی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.