Friday, 26 April 2024, 03:08:36 pm

مزید خبریں

 
بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
December 09, 2018

مقبوضہ کشمیر کے علاقے MUJGAND میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔

نوجوانوں کو بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے تلاشی او ر محاصرے کی مشترکہ کارروائی میں شہید کیا ۔

ادھر نوجوانوں کی خونرریزی کے واقعے سے MUJGUND اور اس کے مضافاتی میں جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

حکام نے قتل عام کے بعد فوری طورپر علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.