Saturday, 27 April 2024, 07:33:16 am
پاکستان اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں:چیئرمین سینٹ
November 09, 2018

سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید مستحکم ہوں گے۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمینZhang Chunxian سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صادق سنجرانی نے کہاکہ خطے کی ترقی اور خوشحالی کے بارے میں پاکستان اور چین کے ایک جیسے خیالات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دونوں ملک پاکستان میں اقتصادی ترقی کے خواہشمندہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.