Saturday, 27 April 2024, 12:51:44 am
اقوام متحدہ میں پاکستان کی تخفیف اسلحہ سے متعلق پیش کردہ تین قراردادیں منظور
November 09, 2018

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی تین قراردادیں منظور کی ہیں۔

 اپنے ایک ٹویٹ میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ  ان قراردادوں میں علاقائی سطح پر تخفیف اسلحہ، روایتی ہتھیاروں کی روک تھام اوراعتمادسازی کے اقدامات شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.