Saturday, 27 April 2024, 04:02:00 am
چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ
October 09, 2019

 چین نے امریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 ایک بیان میں وزارت تجارت نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ بند کرے۔

 وزارت نے خبردار کیا کہ چین اپنے مفادات کے تحفظ کےلئےتمام ضروری اقدامات کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.