Saturday, 27 April 2024, 08:25:45 am
اقلیتوں کیخلاف بڑھتی نفرت کانظریہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ بھارت کس سمت گامزن ہے ،صدر
October 09, 2019

 صدر ڈاکٹر عارف علو ی نے کہا ہے کہ بھارت جس سمت میں جارہاہے وہاں اقلیتوں کےخلاف نفرت انگیز نظریہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے 1980 میں سکھوں کے خلاف فسادات اور گولڈن ٹیمپل کو تباہی، مراد آباد، Jalgaon،Bhiwandi اور گجرات میں مسلمانوں کےخلاف فسادات ،دلت اور مسیحوں کے قتل عام کا حوالہ دیا جو ملک میں نفرت پر مبنی نظریہ پروان چڑھانے کا مظہر ہیں۔

 صدر نے خشونت سنگھ کی کتاب  The end of india کا بھی حوالہ دیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان تباہ نہیں کرے گا بلکہ ہم خودکشی کرلیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.