Saturday, 27 April 2024, 04:00:49 am
ممتاز شاعر منیر نیازی کی 91 ویں سالگرہ
April 10, 2019

فائل فوٹو

ممتاز شاعر منیر نیازی کی 91 ویں سالگرہ منگل کے روز منائی گئی۔

وہ بھارت کے شہر ہوشیار پور کے قریبی گائوں خان پور میں 9 اپریل 1928 ء کو پیداہوئے۔

ان کی شاعری کو فلموں میں استعمال کیا گیا اور ان کے فلمی نغمے پاکستانی عوام میں بے حد مقبول ہوئے۔

انہوں نے پاکستانی فلموں کیلئے سب سے زیادہ گیت لکھے ۔

انہوں نے اخبارات، جرائد اور ریڈیو کیلئے بھی لکھا ۔ بعد میں وہ پاکستان ٹیلی فویژن لاہور سے منسلک ہوگئے اور 2006ء میں اپنی وفات تک لاہور میں ہی مقیم رہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.