Friday, 26 April 2024, 06:54:21 pm
سلطان راہی کی 25 ویں برسی
January 09, 2021

فلم مولا جٹ سے شہرت پانے والے معروف فلم سٹار سلطان راہی کی آج(ہفتہ) 25 ویں برسی منائی گئی ۔

وہ 24 جون 1938ء کو پیداہوئے ۔سلطان راہی نے خود کو ملک میں پنجابی سینما کے ایک ممتاز اور کامیاب ترین اداکار کے طورپر منوایا۔40 سال سے زائد عرصے پرمحیط فلمی سفر کے دوران انہوں نے سات سو تین پنجابی اور ایک سو اردو فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ایک سو ساٹھ مختلف ایوارڈ حاصل کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.