Friday, 26 April 2024, 08:39:18 pm
وزیراعظم ،وزیراعلیٰ اورگورنرخیبرپختونخوا کاصوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
December 08, 2021

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان نے آج پشاور میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے کے انتظامی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ ٔ خیال کیا گیا۔وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.