Friday, 26 April 2024, 09:42:50 pm
امریکی صحافیوں کے 11رکنی وفد کا براڈ کاسٹنگ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ
December 09, 2017

     امریکی صحافیوں کے گیارہ رکنی وفد نے جمعہ کے روز براڈکاسٹنگ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز جاوید خان جدون نے وفد کو ریڈیوپاکستان کے کام سے متعلق آگاہ کیا جس کے بعد سوال جواب کا سیشن ہوا۔امریکی صحافیوں نے نیوزروم، نیوزسٹوڈیو، حالات حاضرہ کے چینل، ایف ایم 101، ایف ایم 94 ورثہ اسلام آباد سٹیشن اور ماسٹر کنٹرول روم سمیت مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.