Friday, 26 April 2024, 11:09:16 pm
گورنر سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات ، ترقیاتی امور پر بات چیت
November 08, 2021

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے آج(پیر) اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان کی صورتحال سمیت مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔کراچی کے شہریوں کو آمدورفت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے گرین لائن منصوبے کی بروقت تکمیل کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ بھی دی گئی ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.