Friday, 26 April 2024, 03:16:14 pm

مزید خبریں

 
مودی حکومت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا جواز پیدا کرنے کیلئے بے معنی پراپیگنڈا کیا، عمرعبداللہ
November 07, 2020

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مودی کی سربراہی میں بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کا جواز پیدا کرنے کیلئے بے معنی پراپیگنڈا کیا۔ جموں میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب یہ سرزمین ہماری ہے نہ یہاں کے لوگوں کیلئے ملازمتیں ہیں جبکہ BJP دوسری ریاستوں کی نسبت کشمیر کو مختلف انداز میں چلا رہی ہے۔عمر عبداللہ نے کہا کہ ہٹلر کی حکومت کے بعد BJP واحد جماعت ہے جو اتنے بڑے پیمانے پر پراپیگنڈے میں مصروف ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.