Friday, 26 April 2024, 07:51:46 pm

مزید خبریں

 
وادی کشمیر جموں اور لداخ کے مسلم اکثریت والے علاقوں میں آج 96ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج
November 08, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں وادی کشمیر،جموں اورلداخ کے مسلم اکثریت والے علاقوں میں آج مسلسل 96ویں روزبھی معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہیں۔

کشمیرمیڈیاہائوس سروس کے مطابق وادی میں مقیم کشمیری بھارتی قبضے اورمودی حکومت کے مقبوضہ علاقے کی حیثیت میں تبدیلی کے غیرقانونی فیصلے کے خلاف سراپااحتجاج ہیں۔

بھاری تعداد میں بھارتی فوج کی موجودگی سمیت مقبوضہ علاقے میں دفعہ ایک سوچوالیس کے تحت سخت پابندیاں عائد ہیں۔وادی اورجموں کے علاقوں میں انٹرنیٹ اورموبائل فون سروس بدستورمعطل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.