Friday, 26 April 2024, 10:55:52 am
معروف شاعرجون ایلیاکی برسی
November 08, 2019

معروف شاعرجون ایلیا کی برسی جمعہ کے روز منائی گئی ۔

وہ انیس سواکتیس میں اترپردیش کے علاقے امروہہ میں پیدا ہوئے اورانیس سوستاون میں پاکستان ہجرت کی اورکراچی میں مقیم ہوئے۔

جون ایلیااپنے منفرداندازتحریرسے لوگوں میں بہت مقبول تھے اور وہ اردوزبان کے لئے اپنی عظیم خدمات پرہمیشہ یادرکھے جائیں گے۔

ان کے مشہورشعری مجموعوں میں''شاید، یعنی، گمان، لیکن، رموز اورگویا''شامل ہیں۔

جون ایلیاکوان کی ادبی خدمات پرصدارتی تمغہ حسن کارکردگی بھی عطا کیاگیا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.