Monday, 09 September 2024, 05:08:36 pm
 
خان یونس میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید دس فلسطینی شہید ہوگئے
August 08, 2024

خان یونس میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد انتالیس ہزار چھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔