Saturday, 27 April 2024, 01:00:08 am
پانچ اگست 2019کوجموں وکشمیرکوغیرقانونی طریقے سے ٹکڑے ٹکڑے کیاگیا:چدم برم
August 08, 2022

کانگریس کے سینئر رہنما پی چدم برم نے کہا ہے کہ پانچ اگست دو ہزار انیس کو جموں و کشمیر کو غیر قانونی طریقے سے ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی پارلیمان غیر موثر ہو گئی، ملک میں جمہوریت آخری سانس لے رہی ہے اور تقریباً تمام اداروں پر کنٹرول یا ان پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.