Friday, 26 April 2024, 03:02:25 pm
بھارت:راجھستان کے مندر میں بھگڈر سے تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
August 08, 2022

بھارت کے صوبے راجستھان کے ضلع SIKAR میں آج ایک مندر میں بھگدڑ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بہت بڑی تعداد میں لوگ مندر کے مرکزی دروازہ سے گزر رہے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.