Saturday, 27 April 2024, 09:00:06 am
دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادایک کروڑنوے لاکھ سے تجاوزکرگئی
August 08, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادایک کروڑنوے لاکھ سے تجاوزکرگئی ہے جبکہ وباء سے اب تک سات لاکھ بائیس ہزارافرادموت کے منہ میں جاچکے ہیں ۔وباء سے اب تک ایک کروڑپچیس لاکھ سے زائدمریض صحت یاب ہوئے ہیں۔امریکہ کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد پچاس لاکھ تک پہنچ گئی ہے اورچونسٹھ ہزارسے زائدافرادہلاک ہوگئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.