Friday, 26 April 2024, 04:08:50 pm
سٹیٹ بنک کا قرضوں کی واپسی 30 ستمبرتک موخر کرنے کافیصلہ
July 08, 2020

سٹیٹ بنک نے قرضوں کی واپسی رواں سال تیس ستمبرتک موخر کرنے کافیصلہ کیاہے۔

سٹیٹ بنک نے ایک بیان میں کہاکہ یہ فیصلہ کوروناکی عالمی وباء کے باعث چھوٹے اور درمیانے درجے کی کاروباری سرگرمیوں اورلوگوں کے ذرائع آمدنی متاثر ہونے کے تناظرمیں کیاگیاہے۔بیان میں کہاگیاکہ سہولت کااطلاق صرف چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروبار، صارفین، تعمیرات اورزراعت کے لئے قرضوں کی فراہمی پرہوگا۔یہ سہولت کارپوریٹ اورتجارتی قرض خواہوں کے لئے نہیں ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.