Friday, 26 April 2024, 09:47:51 pm
احساس ایمرجنسی کیش، 8 جون 2020 کےضروری اعلانات
June 08, 2020

 احساس ایمرجنسی کیش کےدرخواست گزاروں کی سہولت کے پیش نظرہم جلد ایک ویب پورٹل کھول

رہےہیں جس پردرخواست گزاراور رضاکارمتعلقہ شناختی کارڈ نمبردرج کر کے درخواستوں کا حتمیسٹیٹس براه راست جان سکیں گے۔ جن افراد کو انگلیوں کےنشانات کی بائیومیڻرک تصدیق کے مسائل درپیش ہیں گزشتہ ہفتے ان

کیلیئےاحساس ایمرجنسی کیش کی جانب سے رقم کے حصول کا متبادل طریقۂ کار وضع کر دیا گیاہے۔ مزید تفصیلات درج ذیل ویڈیو لنک پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں ۔

I2egqtEZ594/be.youtu://https وزیر اعظم کے کرونا فنڈ کے تحت ایمرجنسی کیش کی 4-کیٹیگری کے بارے میں تفصیلات درج ذیلویڈیو لنک پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں ۔

d7fzeqDmoUk/be.youtu://https

صوبائی و علاقائی لحاظ سےاب تک تقسیم شده رقم کی تفصیل 

ملک بھر میں کل 97 لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد میں 118 ارب 28 کروڑ روپے سے زائد رقمتقسیم کی جاچکی ہے۔ پنجاب میں 41 لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد میں50 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کیجاچکی ہے۔ سندھ میں 29 لاکھ 78 ہزار سے زائد افراد میں 35 ارب 96 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کیجاچکی ہے۔ خیبر پختونخواه میں 18 لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد میں22 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد رقمتقسیم کی جاچکی ہے۔ بلوچستان میں 4 لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد میں 5 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کیجاچکی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں 1 لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد میں2 ارب 8 کروڑ روپے سے زائد رقمتقسیم کی جاچکی ہے۔ گلگت بلتستان میں 68 ہزار سے زائد افراد میں 86 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ اسلام آباد میں 38 ہزار سے زائد افراد میں 46 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.