Friday, 26 April 2024, 05:15:51 pm
ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں عالمی مالیاتی نظام کیلئےبڑے مسائل پیدا کرسکتی ہیں:آئی ایم ایف
June 08, 2019

عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں عالمی مالیاتی نظام کیلئے بڑے مسائل پیدا کر سکتی ہیں۔جاپان کے شہر فکوکا میں گروپ بیس کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لیگارڈے نے کہا کہ اعدادوشمار تک بڑے پیمانے پر رسائی اور مصنوعی ذہانت کی حامل محض چند کمپنیاں عالمی سطح پر ادائیگیوں اور مالیاتی تنازعات کے حل کے انتظامات کر سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی کمپنیاں اپنی مالیاتی مصنوعات کی فراہمی کیلئے صارفین سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بروئے کار لائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.