Friday, 26 April 2024, 10:32:01 pm
ملک میں ایک دن میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 120 افراد جاں بحق
May 08, 2021

ملک میں ایک دن میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید ایک سو بیس افراد جاں بحق اور چار ہزار ایک سو نو افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس دوران اڑتالیس ہزار ایک سو تین ٹیسٹ کئے گئے اورکرونا کے مثبت کیسز کی شرح آٹھ اعشاریہ پانچ چار فیصد رہی۔ملک میں وبا ء سے اب تک مجموعی طور پر اٹھارہ ہزار سات سو ستانوے افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.