Friday, 26 April 2024, 06:07:08 pm
عراق میں امریکی فوج کےمستقبل کافیصلہ جون میں کیاجائے گا:پومپیو
April 08, 2020

امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ عراق میں امریکی فوج کے مستقبل کافیصلہ اس سال جون میں عراقی حکومت کے ساتھ بات چیت کے بعد کیاجائے گا۔انہوں نے واشنگٹن میں ایک بیان میں امریکی فوج کے انخلاء سے متعلق کسی فیصلے کاعندیہ دیئے بغیر کہاکہ جون کے وسط میں طے شدہ مذاکرات میں تمام امکانات پرغورکیاجائے گا۔(این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.